The Download Link has been successfully sent to your Mobile Number. Please Download the App.
Continue log in with
By clicking Log In, you agree to Matrubharti "Terms of Use" and "Privacy Policy"
Verification
Download App
Get a link to download app
کتنے معصوم ہوتے ہیں یہ آنکھوں کے آنسوں بھی ?? یہ نکلتے ان کے لئے ہیں جن کو پروا تک نہیں ہوتی ??
نظر انداز کرنے کی سزا دینی تھی تجھ کو تیرے دل میں اتر جانا ضروری ہو گیا تھا۔۔۔۔
تم اپنے ظلم کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انتہا کر دو ?? کیا پتا پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم جیسا بے زبان نا ملے ??
میں نے اس کو اتنا دیکھا جتنا دیکھا جا سکتا تھا لکین پھر بھی دو آنکھوں سے کتنا دیکھا جا سکتا تھا... ?? ?? ?? ?? ?? ?
نفیس لوگوں کی ہوتی ہے ہر ادا بھی نفیس ذیادہ غصّے میـں ہوں تـو گـلاب مـارتے ہیں ?? ?? ?? ?? ?
وفا ہو کر، جفا ہو کر، حیا ہو کر، ادا ہو کر سمائے وہ میرے دل میں نہیں معلوم کیا ہو کر میرا کہنا یہی ہے تو نہ رُخصت ہو خفا ہو کر اب آگے تیری مرضی، جو بھی تیرا مُدعا ہو، کر معاذاللّه! یہ عالم بتوں کی خود نمائی کا کہ جیسے چھا ہی جائیں گے خدائی پر، خدا ہو کر بہر صورت وہ دل والوں سے دل کو چھین لیتے ہیں مچل کر، مسکرا کر، روٹھ کر، تن کر، خفا ہو کر نہ چھوڑو ساتھ میرا ہجر کی شب ڈوبتے تارو نہ پھیرو مجھ سے یوں آنکھیں، مرے غم آشنا ہو کر اِنھیں پھر کون جانچے، کون تولے گا نگاہوں میں اگر کانٹے رہیں گُلشن میں پھولوں سے جدا ہو کر سنبھالیں اپنے دل کو ہم کہ روئیں اپنی قسمت کو چلے ہیں اے نصیرِ زار، وہ ہم سے خفا ہو کر ?? ?? ?? ?? ?? ?
سحر و افطار میں پانی یا پھلوں کے رس زیادہ پیئیں حالیہ عرصے کے دوران رمضان المبارک گرمیوں میں آ چکا ہے۔ سخت گرمی میں روزہ رکھنے کے باعث جسم میں پانی کی کمی واقع ہو سکتی ہے. سخت گرمی میں جاری روزوں کے دوران سحر و افطار میں پانی کا استعمال بڑھانا چاہیئے۔ پانی یا پھلوں کے رس زیادہ سے زیادہ پیئیں۔ اپنی غذا میں دودھ اور دہی کا استعمال بھی ضرور کریں. رمضان المبارک میں سخت گرمی کے باعث جسم میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کے لیے سات آسان طریقوں پر عمل کرنیکی کوشش کریں۔ سحری میں کم از کم 2 گلاس پانی لازمی پیئیں۔ روزوں میں جوس اور کولڈ ڈرنک سے اجتناب کریں کیونکہ یہ آپ کے وزن میں اضافہ کا باعث بن سکتی ہیں۔ ایسی غذاؤں کا استعمال کریں جن میں پانی کی مقدار زیادہ ہو جیسے تربوز، کھیرا، سلاد وغیرہ۔ یہ آپ کے جسم کی پانی کی ضرورت کو پورا کریں گے۔ افطار کے اوقات میں ایک ساتھ 7 یا 8 گلاس پانی پینے سا ہماری صحت کیلئے نقصان دہ بھی ہوسکتا ہے جبکہ روزہ کے بعد کھجور اور 2 گلاس پانی کے ساتھ افطار کریں. رات میں نماز تراویح اور دوسری عبادات کے لیے جائیں تو پانی کی بوتل ساتھ لے کر جائیں۔ رات کو ایک پانی کی بوتل اپنے قریب رکھیں۔ کوشش کریں کہ گرم اور دھوپ والی جگہوں پر کم سے کم جائیں۔
Copyright © 2025, Matrubharti Technologies Pvt. Ltd. All Rights Reserved.
Please enable javascript on your browser