Wheshat he Wheshat

(5)
  • 474
  • 0
  • 552

وحشت ہی وحشت(قسط نمبر 1)ترکی کی اندھیری رات اور گھنے جنگل سے آتی بھیڑیوں کی آوازوں نے اس بچے کی ریڑھ کی ہڈی میں سنسناہٹ پھیلا دی تھی۔ وہ جو پہلے ہی سردی کے مارے کانپ رہا تھا،اپنے پیچھے بھیڑیے کی غراہٹ سن کر بے ہوش ہونے کے در پر تھا، مگر شاید اس کی زندگی بہت لمبی تھی۔ اسے ابھی بدلے بھی تو لینے تھے ، ہر اس انسان سے جس کی وجہ سے اس کی زندگی خراب ہوئی۔ اپنے پیچھے بھیڑیے کی آواز سن کر وہ بچہ جیسے ہی پیچھے مڑا، یہ سوچ کر کہ آخری بار اپنے شکار

1

Wheshat he Wheshat - 1

Wheshat he Wheshat - Ek Inteqami Safar ترکی کی ٹھٹھورتی ہوئی اندھیری رات اور گھنے جنگل سے آتی بھیڑیوں کی آوازیں... یہ کسی عام بچے کے لیے موت کا پیغام ہو سکتی تھی، لیکین اس کے لی یہ ایک نئے آغاز کی دستک تھی۔ اس معصوم کے دل میں۔خوف سے زیادہ بدلے کی آگ بھری تھی۔ ماضی کی وہ تلخ یادیں اور اپنو کو کھونے کا درد اب اسے چین سےبیٹھنے نہیں دے رہا تھا۔ اسےابھی بدلے لینے تھے. ان سب سے جنہوں اس سے اسکا سکون چھینا تھا کیاوہ معصومیت اس وحشت بھرے راستے پر چل کراپنی منزل پا سکے گا۔کیا وہ بدلا لے پائےگا؟ ...Read More

2

Wheshat he Wheshat - 2

وحشت ہی وحشتقسط نمبر (2) تایا ابو جو کبھی اس کے لیے ڈھال تھے، اب خود بے. بسی کی بنے بستر پر پڑے تھے۔ منت نے ہمت جمع کی۔ اور ایک پیالی میں دلیا ڈال کر خاموشی سے تایا ابو کے کمرے کی طرف بڑھنے لگی۔ " کہاں جارہی ہو بیبی ؟ "تائی امی کی ایک کرخت آواز نے اسے وہیں روک دیا۔ تایا ابو کو ناشتہ کروانے۔ " منت نے نظریں جھکا کر جواب دیا۔ رکھ دوا سے یہیں ، ہنا چلی جائے گی۔ تو جا کر کپڑے دھو ، آج ڈھیر لگا ہوا ہے پچھلے ...Read More