Safar e Raigah - 16

  • 741
  • 225

منظر ۔شاہ میر نے آیات کی باتوں میں چھپے اس پرانے درد کو محسوس کیا۔ اس نے دیکھا کہ آیات کی انگلیاں اب بھی ہلکی سی کانپ رہی تھیں، جیسے وہ ان پرانی یادوں کی ٹھنڈ سے اب بھی نکل نہیں پائی تھی۔شاہ میر نے اپنے لہجے میں وہی ٹھہراؤ اور گرمی پیدا کی جو اس نے دنیا کے مشکل ترین سفروں میں سیکھی تھی۔ اس نے نظریں آیات کی آنکھوں میں جمائے رکھتے ہوئے بہت نرم آواز میں کہا "آیات... میری طرف دیکھے شامیر نے اتنے سکون سے کہا کہ آیات نے آہستہ سے سر اٹھایا۔"میں نے ستر ملک دیکھے