Safar e Raigah - 4

(36)
  • 816
  • 279

اُسنے آگے پڑھنا شروع کیا ۔۔۔۔۔۔۔بیٹا ، عثمان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میںنے آیت کو کبھی یہ احساس نہیں ہونے دیا کے سلطان میرزا اُسکا اصلی باپ نہیں ہے ۔پتہ نہیں کیوں پر ي سوچ کر بےچینی ہوتی ہے کے میرے بعد سلطان اور بیگم شاہانہ آیت کا دھیان رکھینگے یہ نہیں۔مجھے لگتا ہے میں اب اور زدہ دیں تک زندہ نہیں رہونگا میںنے اپنی ساری دولت آیت کے نام کی ہے۔ تو سلطان ي برداشت نہیں کریگا تم تو اُسکا مزاج جانتے ہو ۔میں دعا کرونگا کے وہ آیت کے ساتھ بٹسالوکھی نہ کرے میرے آنکھوں کی سامنے سے وہ منظر نہیں ہٹتا جب