طلاق شدہ لڑکی (قسط نمبر 1)

(157)
  • 2.8k
  • 958

یہ ایک مختصر افسانہ ہے.... جس میں محبت کے حقیقی جذبے اور معاشرے کے ایک بہت ہی نازک مسئلے کو لوگوں سے روشناس کروانے کی ایک چھوٹی سی کاوش ہے... کس طرح چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو آڑ بنا کر لڑکیوں کو طلاق دے دی جاتی ہے... ایسی لڑکیوں کو معاشرے میں بدنام کیا جاتا ہے.. ان کا دوبارہ نکاح تو دور کی بات.. انھیں وہ عزت بھی نصیب نہیں ہوتی جس کی وہ حقدار ہیں۔