Wheshat he Wheshat - 8

(8 وحشت ہی وحشت قسط نمبر)وہ رو رہی تھی، اس کے آنسو اس کے پیلے لباس کوبھگو رہے تھے، مگر تیمور صوفے پر بیٹھ کر سگار پی رہا تھا اور اسے حکم دے رہا تھا کہ وہ رقص کی رفتار تیز کرے۔۔۔:  (قسط کا اگلا حصہ)اچانک تیمور نے ایک جھٹکے سے میوزک سسٹم بند کر دیا۔ کمرے میں چھائے سناٹے میں صرف منت کی تیز سانسوں کی آواز سنائی دے رہی تھی۔ منت، جس کے ماتھے پر پسینے کی بوندیں چمک رہی تھیں اور آنکھیںخوف اور تھکن سے سرخ تھیں، بت بنی کھڑی رہ گئی۔تیمور قدم بہ قدم اس کی