(وحشت ہی وحشت قسط نمبر7)شین بھاگ تو گیا تھا، لیکن وہ ایک بزدل دشمن کی طرح آخری وار کرنے کی تیاری میں تھا۔ اس نے ولا کے خفیہ راستے سے بم نصب کر دیا تھا۔ اسے معلوم تھا کہ تیمور اور منت کی واپسی پر جشن ہوگا، اور وہی جشن ان کا آخری دن بن جائے گا۔(جشن کا سررماں اور خط ک دستک)ولا میں واپسی پر حیا نے واقعی بریانی کی دیگ چڑھا دی تھی۔ زران اور تیمور بالکونی میں کھڑے شہر کے بدلتے موسم کو دیکھ رہے تھے۔"تیمور، اب دیر نہ کرو۔ کل ہی نکاح پڑھوا لو، ورنہ منت