Wheshat he Wheshat - 5

  • 144
  • 54

وحشت ہی وحشت (قسط نمبر 5)(بھیڑیے کا عروج: )​تیمور کاظمی صرف ایک انسان نہیں تھا، وہ ایک ایسی جبلت کا مالک تھا جو شکار کے وقت بیدار ہوتی تھی۔ زیرِ زمین دنیا میں اسے "بھیڑیا" اس لیے کہا جاتا تھا کیونکہ وہ کبھی اکیلا حملہ نہیں کرتا تھا، لیکن جب کرتا تھا تو اپنے شکار کو نوچ ڈالتا تھا۔ اس کی کنیت "بھیڑیا" اس وقت پڑی جب اس نے اپنی ماں کی توہین کرنے والے پانچ بڑے گینگسٹرز کو ایک ہی رات میں ایک بند گودام کے اندر زندہ درگور کر دیا تھا۔​کہا جاتا تھا کہ اس رات استنبول کی