Wheshat he Wheshat - 1

(19)
  • 2.1k
  • 2
  • 522

Wheshat he Wheshat - Ek Inteqami Safar ترکی کی ٹھٹھورتی ہوئی اندھیری رات اور گھنے جنگل سے آتی بھیڑیوں کی خوفناک آوازیں... یہ کسی عام بچے کے لیے موت کا پیغام ہو سکتی تھی، لیکین اس کے لی یہ ایک نئے آغاز کی دستک تھی۔ اس معصوم کے دل میں۔خوف سے زیادہ بدلے کی آگ بھری تھی۔ ماضی کی وہ تلخ یادیں اور اپنو کو کھونے کا درد اب اسے چین سےبیٹھنے نہیں دے رہا تھا۔ اسےابھی بدلے لینے تھے. ان سب سے جنہوں اس سے اسکا سکون چھینا تھا کیاوہ معصومیت اس وحشت بھرے راستے پر چل کراپنی منزل پا سکے گا۔کیا وہ بدلا لے پائےگا؟