Purasra Kitab - 4 - Last Part

  • 345
  • 120

چھ دوست جو گھر سے گھومنے اور انجوائے کرنے کے ارادے سے نکلے تھے، مگر انہیں یہ نہیں پتا تھا کہ زندگی ان کے لیے کیا منظر دکھانے والی ہے۔ چھ میں سے تین دوست ایک دوسرے کے ہاتھوں مارے جا چکے تھے، یا یوں کہا جائے کہ وہ اس کتاب کی سازش کا شکار ہو چکے تھے۔ باقی بچے تھے: کبیر، آرینا اور رونی۔ رونی باہر ہی سو رہا تھا۔ جب اس کی آنکھ کھلی تو اسے کسی کی دبی دبی چیخیں سنائی دیں۔ وہ اندر کمرے میں آیا تو جو کچھ اس نے دیکھا، اسے دیکھ کر وہ