Purasra Kitab - 3

(26)
  • 615
  • 213

یہ لسی رات آئی تھی اُن دوستوں کی زندگی میں… شاید کالی رات اسی کو کہتے ہیں۔ وہ دوست جو کبھی زندگی میں ایک دوسرے سے لڑے نہیں تھے اور خود سے زیادہ ایک دوسرے پر بھروسا کرتے تھے۔ کیا چاہتی تھی یہ کتاب اُن سے؟ کیا راز تھا اس کتاب کا؟ پہلے ارینا کے ذریعے عائشہ کو ختم کروا دیا اور اب کبیر کے دل میں ہیمنت کے لیے نفرت کا الاؤ بھڑکا دیا۔ کیا سچ تھا، کیا جھوٹ، سمجھ ہی نہیں آ رہا تھا یا پھر یہ کتاب سمجھنے ہی نہیں دینا چاہتی تھی۔ کبیر کی آنکھیں اس