چھ دوست تھے: رونی، عائشہ، ودیشا، ارینا، کبیر اور ہیمنت۔ یہ سب کالج کے زمانے کے دوست تھے اور ساتھ ہی ایک ہی آفس میں کام بھی کرتے تھے، اسی لیے ان کی دوستی بہت گہری تھی۔ وہ سب گھر سے نکلے تھے موج مستی کرنے اور کچھ اچھا وقت گزارنے کے لیے، مگر شاید قسمت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ کہانی کی شروعات اُس وقت ہوئی جب وہ راستہ بھٹک کر ایک انجان سڑک پر جا نکلے، اور مصیبت اس وقت اور بڑھ گئی جب گاڑی کا ٹائر پنکچر ہونے کی وجہ سے گاڑی ایک درخت سے جا