جیسا کہ آپ جانتے ہیں ہر انسان کا ایک پَیشن ہوتا ہے کسی کو کہانی سننے کا جنون ہوتا ہے تو کسی کو کہانی لکھنے کا جنون.... پر کیا آپ نے سوچا ہے کہ ایک ورٹر کا جنون اتنا بڑھ جائے کہ وہ دوسروں کے لیے مصیبت بن جائے .... ایسی ہی کچھ آپ کو سنانے جا رہی ہوں اس کہانی میں ..... رات کے 11:00 بجے تھے اور سردی کا موسم ہونے کی وجہ سے سڑک پر ٹریفک نا کے برابر تھا اور سردی کی وجہ سے ویژن بھی تھوڑا کم تھا کوہلے کی دھندلی سی چادر دور تک