مسلم معاشرہ میں فتنہ ارتداد

  • 1.3k
  • 591

یہ حقیقت ہے کہ کچھ مدت تک یہ بات نا قابل قیاس سمجھی جاتی تھی کہ مسلمان دین حق سے منحرف ہوکر کوئی اور مذہب قبول کر لیں لیکن جہالت اور پس ماندگی 'غربت' یا غفلت کی وجہ سے اب صورت حال خاصی بدل چکی ہے بعض کم فہم اور غافل مسلمان ارتداد کی چنگل میں مبتلا نظر آنے لگے ہیں اسباب جو بھی ہوں ان حالات میں دینی تحریکوں جماعتوں تنظیموں اداروں کا اولین فریضہ ہے کہ وہ اس کے سد باب کے لئے باہم سر جوڑ کر بیٹھیں اور مسلمانوں میں شعور پیدا کریں عاجز کا ناقص خیال