مغرب میں خاندانی نظام و اقدار کی تباہی کی تاریخ

  • 84

روشن خیالی کی تحریک نے جدیدتModernism کے فلسفے کی روشنی میں مغربی انسان کو دوسرا بڑا ”تحفہ“جو دیا وہ جنسی میدان میں تحریک نسواں کے نام سے پہچانا جاتا ہےیہ امر دلچسپی کا باعث ہو گا کہ اس تحریک کا آغاز خواتین نے نہیں بلکہ مردوں نے کیا تھا!برطانیہ کا جریمی بینتھم (1791)ء غالبا ابتدائی مفکرین میں شمار ہوتا ہے جس نے مکمل مساواتِ مرد و زن کا نعرہ دیاروشن خیالی کا سب سے بڑا اور پیارا نعرہ یہ تھا کہ”انسان مکمل آزاد ہے“ یعنی وہ ہر قسم کے خیالات اور اعمال و افعال کو اپنا سکتا ہےاس کو پابند