انکہی محبت

  • 129

️ نورِ حیاتحصہ اول: الماس… خاموش محبت کا آئینہکالج کی پہلی صبح تھی۔نئی عمارت، نئے چہرے، اور بے شمار آنکھیں ایک دوسرے کو پرکھ رہی تھیں۔اسی ہجوم میں ایک سادہ سی، خاموش سی، مگر بے حد پرکشش لڑکی اور خوبصورت— الماس — آہستہ قدموں سے کلاس کی طرف بڑھ رہی تھی۔اس کی شخصیت میں کوئی نخرہ نہیں تھا، صرف سکون تھا۔وہ نہ دوستی کی طلب گار تھی، نہ توجہ کی۔مگر اس کی خاموشی میں ایک کشش تھی — جیسے دل بے سبب کھینچنے لگے۔الماس کی سب سے قریبی، بلکہ واحد دوست تھی شاہانہ۔ خوبصورت، خودپسند، اور سب سے بیزار طبعتوہ اکثر