آواز

  • 4.2k
  • 1.5k

بے روزگاری اور مہنگائی کا سوال اب بھی کھڑا ہے۔ جواب دینے جائیں تو معاملہ بہت بڑا ہے۔   اس پر آواز اٹھانے والا ملک میں کوئی نہیں۔ جدھر دیکھو پورا نظام بالکل بوسیدہ ہے۔   رشوت کے بغیر روزگار نہیں ہے۔ اوپر سے نیچے تک کرپشن عروج پر ہے۔   بے سہارا نوجوان بھوک سے مزدور بن گئے۔ دنیا کا ہر پڑھا لکھا انسان رو رہا ہے۔   ملک کے شہری قانون سے ناواقف ہیں۔ مکمل قانون صرف نام کا قانون ہے۔   ہر کوئی اپنے اپنے مسائل میں مصروف ہے۔ بھائی چارے کی کمی اے ذاتی معنی ندا