کیاحقیقت کیا زمانہ کیا جہالت کیا فسانہ

  • 9.9k
  • 2.9k

کیاحقیقت کیا زمانہ کیا جہالت کیا فسانہ ہم تمام اپنے ملک کی سرزمن سے بخبوبی واقف ہیں، ہمارا ملک دیگر  ممالکوں کی طرح نہں ہے۔ ہمارا ملک ایک چمن کی طرح ہے، جسے ہم چمنستان بھی کہ سکتے ہے، جس طرح باغ کی خوبصورتی اس کہ الگ الگ پھولوں سےآتی ہے، بلکل اسی طرح ہمارا ملک بھی ہے۔ ہمارے ملک میں ہندو، مسلم، سکھ، عسائی اور اس طرح کے نہ جانے کتنے مذاھب اس چمنستان میں اپنی سانسےلے رہے ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہندوستان کو تنوع میں اتحاد  (Unity in Diversity)کاملک بھی کہا جاتاہے۔ پر نہ جانے ہمارے ملک