احساس

  • 34.5k
  • 1
  • 9.2k

....صرف احساس ہے اسے روح سے محسوس کریں. میں جیسےہی اس خالی سیٹ پر دھڑام سے بیٹھی، اسکے داہنے کندھے سے ٹکرا گئی. اسکے داہنے کندھے کا لمس میری رگ و جان مے برقی رو بن کر دوڑ گیا. sorry…